ایف بی آر کی سفارش پر 13 ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال 

Aug 16, 2024 | 18:29:PM
ایف بی آر کی سفارش پر 13 ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمیر عظمت)نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آٗئی ہے ۔

تفصیلات کے مطانبق ایف بی آر  کی سفارشات پر 13  ہزار سے زائد شہریوں کی بند سمیں بحال کر دی گئی ہیں ، سمیں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے اور ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں نام آنے پر بحال کی گئی ہیں، ایف بی آر کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کروانے والوں کی سمیں تاحال بلاک ہیں،فیصل آباد ڈویژن کے 17 ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمیں بلاک کی گئی تھیں۔