سیلز ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے اداروں کو نوٹس جاری

Dec 16, 2020 | 19:01:PM

(24 نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے اداروں کو نوٹسز جاری کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ، لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کو سیلز ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے نوٹسز بھیجے گئے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ، لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کو سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کیلئے15دن کی مہلت دےدی گئی۔

مزیدخبریں