اسلام آباد چڑیا گھر کے ریچھوں کواسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا

Dec 16, 2020 | 23:53:PM
اسلام آباد چڑیا گھر کے ریچھوں کواسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد چڑیا گھر کے ریچھوں کو اردن منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے ریچھوں کو اردن منتقل کرنے کاحکم دیاتھا، ریچھوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا، دونوں ریچھوں کو قطر ایئر ویز کے ذریعے اردن بھیجا جائے گا، فار پاز ٹیم کے ممبران بھی ریچھوں کے ہمراہ اردن جائیں گے۔