(24نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں01،لاہور05،کراچی11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور 02، کوئٹہ منفی07، مظفر آباد00، گلگت منفی 04، مری منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ فیصل آباد اور ملتان 06 کالام ،قلات منفی 10، سکردو منفی 09 ڈگری سینٹی ،استور،بابوسرمنفی 08کوئٹہ ہنزہ منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:ملک دیوالیہ ہوچکا۔۔ سابق چیئرمین ایف بی آر کا بڑا انکشاف
راولاکوٹ ، دیر ،گلگت ،مالم جبہ، شوپیاں ،اننت ناگ میں منفی04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ بگروٹ،چترال، دروش، پاراچنار،بارہ مولہ،پلوامہ،ژوب میں منفی03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان دنیا کا مہنگا ترین ملک۔۔ اسٹیٹ بینک نے بھانڈا پھوڑ دیا