مقابلے کا امتحان دینے والوں کیلئے خوشخبری،حکومت نے بڑی رعایت دیدی

Dec 16, 2021 | 14:32:PM

(24نیوز)پنجاب میں مقابلے کے امتحان (پی ایم ایس )کے امیدواروں کی سنی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیدواروں کو عمر میں رعایت دیدی۔پنجاب حکومت نے پی ایم ایس کے امتحان کیلئے ایک سال تک عمرکی حد بڑھا دی ہے ۔ پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیدواروں کی عمر کو 2021 سے دیکھا جائے گاجو امیدوار دوہزار اکیس میں اوور ایج ہوچکے تھے اب اگلے امتحان میں دوبارہ شامل ہوسکیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: سکول 20 دسمبر سے بند۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم دیدیا

مزیدخبریں