سانحہ اے پی ایس میں شہیدہونیوالے بچوں کے والدین کو مایوس نہیں کریں گے ۔۔عمران خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس سے پاکستانی قوم کے حوصلے پست ہونے کے بجائے مزید بلند ہوئے ۔سانحہ میں شہید ہونیوالے بچوں کے والدین کو مایوس نہیں کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی ایس کے موقع پر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ دہشتگردوںنے 16دسمبر 2014 کو پشاورکے آرمی پبلک سکول پر حملہ آورہوکر 132 بچوں سمیت 140 لوگوں کوشہید کیا۔پاکستان نے کامیابی سے دہشتگردی کو پچھاڑا۔
دہشتگرد 16دسمبر 2014 کو پشاورکےآرمی پبلک سکول پر حملہ آورہوئےاور 132 بچوں سمیت 140 لوگوں کوشہید کیا۔پاکستان نےکامیابی سےدہشتگردی کو پچھاڑا۔میں اپنا عزم دہراتا ہوں کہ غازیوں اورشہیدبچوں کےوالدین کو مایوس نہیں کریں گے۔ تشدد اور اسےبطورہتھیار برتنے والوں کیلئےبالکل کوئی گنجائش نہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 16, 2021
میں اپنا عزم دہراتا ہوں کہ غازیوں اور شہیدبچوںکے والدین کو مایوس نہیں کریں گے۔ تشدد اور اسے بطورہتھیار برتنے والوں کیلئے بالکل کوئی گنجائش نہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ملک دیوالیہ ہوچکا۔۔ سابق چیئرمین ایف بی آر کا بڑا انکشاف