کراچی کی عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) کمشنر کراچی نے ڈیری فارمز ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔
اجلاس میں دودھ کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: سونا مزید مہنگا ,نئی بلند ترین سطح قائم
دودھ کے سرکاری نرخ 170 روپے سے بڑھا کر 180 روپے کردیے گئے۔
اس سے پہلے رواں سال اکتوبر میں کمشنر کراچی نے دودھ کی سرکاری قیمت میں 50 فی لیٹر کا بڑا اضافہ کیا تھا۔