مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان

Dec 16, 2022 | 20:30:PM

(24نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سنیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا اہم فیصلہ کرلیا ،مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مصطفی نواز کھوکھر نے گزشتہ ماہ سنیٹر شپ سے بھی استفی دیا تھا ، مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنےبیان میں کہاہے کہ  پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اورنیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ مصطفیٰ نوازکھوکھر 2018 میں پیپلزپارٹی کی نشست پر سندھ سےسینیٹرمنتخب ہوئے تھے ،مصطفی نواز کھوکھر نے 10 نومبر 2022 کو اپنے نشست سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

مزیدخبریں