کیا فوری نئے انتخابات سے معیشت پربوجھ نہیں پڑے گا؟

Dec 16, 2022 | 21:00:PM

(24نیوز) 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں کیا فوری نئے انتخابات سے معیشت پربوجھ نہیں پڑے گا؟عوامی رائے سامنے آگئی۔

24 نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں46% فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 54% فیصد افراد نے جی نہیں ووٹ کیا۔

مزیدخبریں