(عیسیٰ ترین) نگران مشیر بلوچستان برائے مائنز اینڈ منرلز میر عمیر محمد حسنی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر مستعفی ہوگئے۔
نگران مشیر بلوچستان برائے مائنز اینڈ منرلز میر عمیر محمد حسنی کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے مستعفی ہو گیا ہوں، استعفیٰ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی کو 13 دسمبر کو ارسال کردیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: نگران وزیر داخلہ کے بعد ایک اور استعفیٰ آگیا