تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، نمائندہ آئی ایم ایف

Dec 16, 2023 | 22:01:PM

(24 نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانے کی تردید کر دی۔
آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنخواہوں پرٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،نمائندہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کاروباری آمدنی پرٹیکس اضافے اورپیٹرولیم لیوی کی حدبڑھانے کابھی کوئی مطالبہ نہیں کیا، خبریں تھیں کہ ٹیکس سلیبس کی تعداد 7سے کم کر کے 4 کرنے کو کہا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حماد اظہر کو ایک اور عہدہ مل گیا

مزیدخبریں