بین المذاہب ہم آہنگی سے بہترین معاشرہ تشکیل پاتاہے:عطاتارڑ 

Dec 16, 2024 | 12:48:PM
بین المذاہب ہم آہنگی سے بہترین معاشرہ تشکیل پاتاہے:عطاتارڑ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز ) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ  نے کہا ہے کہ  بین المذاہب ہم آہنگی سے بہترین معاشرہ تشکیل پاتاہے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک کے وفود کا پاکستان کا دورہ کرنا خوش آئند ہے،پاکستان ایک پرامن ملک ہے، حکومت پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے ہی سیاسی مسائل کا حل نکالا جاسکتاہے۔