خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Dec 16, 2024 | 17:13:PM
خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز ) خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا موسم سرما تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

گرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیل ہوگی،سرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک تعطیل رہے گی،خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان