بٹ یا بھٹی؟ٹک ٹاکر رجب بٹ کے خلاف ایف آئی آر میں پول کھل گیا

Dec 16, 2024 | 18:14:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بٹ یا بھٹی؟ٹک ٹاکر رجب بٹ کے خلاف  ایف آئی آر میں پول کھل گیا،24 نیوز کے وی لاگ’بولتے کالم‘میں عامر رضا خان نے بتایا کہ ایف آئی آر میں رجب بٹ کی ولدیت میں افضل بھٹی لکھا گیا ہے،پولیس نے شناختی کارڈ مانگا تو والد کے شناختی کارڈ میں بٹ کے بجائے بھٹی لکھی تھی ،رجب نے اپنے ولدیت بھی تبدیل کروانے کی کوشش کی مگر ناکام رہا،مزید کیا پول کھلے دیکھئے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: