وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

Dec 16, 2024 | 19:09:PM
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہےجس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہوگا، کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاجبکہ وفاقی کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی۔

بعد ازاں وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر مصر روانہ ہوں گے، جہاں وہ ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:وزارت مذہبی امور نے حج درخواستیں جمع کروانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی