پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخر کرنے کا فیصلہ

کیپشن: پارلیمنٹ ہاؤس ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(عثمان خان)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پارلیمانی ذرائع کاکہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ سیشن تک مؤخر کیا جائیگا،وزیراعظم کا بیرون ملک دورہ، اتحاد تنظیمات مدارس کا سربراہی اجلاس، قومی سپیکرز کانفرنس کے سبب اجلاس ری شیڈول کیا جارہا، مشترکہ اجلاس سے متعلق حتمی شیڈول اتحادی جماعتوں اورجے یو آئی کیساتھ مشاورت کے بعد ہوگا، پارلیمانی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مدارس سے متعلق مشترکہ اجلاس 17 دسمبر 11 بجے طلب کئے جانے پر غور کیا جارہا تھا جیسے ری شیڈول کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:رین کوٹ پاس رکھ لیں، محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی