تین ٹی وی چینلز کے مالک کا عجیب و غریب جنازہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اداکار لیری فلائنٹ کے جنازے کی ایسی تیاریاں ہو چکی ہیں کہ آپ بھی حیرا ن رہ جا ئیں گے۔ پورن کنگ لیری فلائنٹ کے جنازے کے لیے بے با ک ماڈلز ،لائیو میوزک، شراب اور دیگر عیاشی کی چیزوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق دنیا کا یہ عجیب و غریب جنازہ اصل میں ایک عیش و عشرت کی محفل کے مترادف ہو گا جس پر 50ڈالر کی ٹکٹ بھی لگائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لیری فلائنٹ یکم نومبر 1942کو پیدا ہوئے تھے اور 10فروری 2021ءکو ان کی موت ہوئی۔وہ کئی فحش میگزینز کے ایڈیٹر، فحش فلمیں دکھانے والے تین ٹی وی چینلز اور ایک پروڈکشن ہاﺅس کے مالک تھے۔