(24 نیوز)سینئر صحافی محسن بیگ کی حراست سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعدایف آئی اے کی وضاحت بھی سامنے آگئی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)کاکہناہے کہ قابل دست اندازی جرم میں مقدمہ، گرفتاری کااختیار ہے ،پیکا، سی آر پی سی کے تحت مقدمہ اورگرفتاری کااختیار ہے ، وضاحت میں کہا گیاہے کہ ایف آئی اے وفاقی ادارہ ہے، ملک بھر میں کارروائی کا مجاز ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ غیرقانونی قرار، عدالت کا ایس ایچ او کیخلاف کارروائی کا حکم