اداکار وگلوکار محسن عباس حیدر کا شادی سے متعلق اہم فیصلہ 

Feb 16, 2022 | 21:08:PM

(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، میزبان و گلوکار محسن عباس حیدر نے کہا ہے کہ وہ اب محبت اور شادی کے رشتے میں نہیں بندھیں گے۔
سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے پیغام میں محسن عباس حیدر نے کہا کہ میرے پاس محبت یا شادی کے رشتے میں بندھنے کیلئے وقت نہیں ہے۔محسن عباس حیدر نے کہا کہ اگر کوئی خاتون میری زندگی کا حصہ بننا چاہے گی تو وہ میری ماں، میری بہن یا میری بیٹی بن سکتی ہے۔اداکار نے مزید کہا کہ میں سکون سے جینا اور مرنا چاہتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:  لیجنڈ اداکار مسعود اختر کی طبیعت خراب,اہل خانہ کی دعائے صحت کی اپیل

مزیدخبریں