سینئر صحافی محسن بیگ کے بیٹے کو بھی گرفتار کرلیا گیا

Feb 16, 2022 | 22:20:PM
سینئر صحافی، محسن بیگ، بیٹے، گرفتار
کیپشن: سینئر صحافی محسن بیگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سینئر صحافی محسن بیگ کے بیٹے کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے محسن بیگ کے بیٹے حمزہ کو گرفتار کرلیا،حمزہ بیگ کو تھانہ مارگلہ منتقل کردیاگیا،ذرائع کاکہناہے کہ محسن بیگ کے بیٹے حمزہ کو کل مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے 18 فروری کو چھٹی کا اعلان کردیا!