گورنر پنجاب کا لاہور ہائیکورٹ کا 90 روز میں الیکشن کرانے کا فیصلہ چیلنج

Feb 16, 2023 | 14:54:PM
گورنر پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کا 90 روز میں الیکشن کرانے کا فیصلہ چیلنج کر دیا
کیپشن: لاہور ہائیکورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) گورنر پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کا 90 روز میں الیکشن کرانے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سنگل بینچ کے 90 روز میں الیکشن کرانے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی۔ دورکنی بینچ گورنر کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرے گا۔ درخواست میں کیس کو آج ہی سماعت کے لئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی۔