شان گل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

کیپشن: محسن نقوی کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)پنجاب حکومت نے شان گل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شان گل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دےدی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ نے مسلمان سماجی کارکن سے شادی کرلی