سی سی پی او کا محکمہ پولیس میں کرپٹ افسروں،اہلکا روں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

Jan 16, 2021 | 19:58:PM

 (24 نیوز)سی سی پی او کا پولیس میں شامل کالی بھیڑوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ، پولیس افسران اور اہلکاروں کی لسٹیں تیار کرنا شروع کر دی گئیں۔
 تفصیلا ت کے مطا بق غلا م محمد ڈوگر کا کہنا ہے کہ کالی بھیڑوں کو محکمے میں رہنے کا کوئی حق نہیں ۔  لسٹیں مرتب کی جا رہی ہیں اور جلد انکے خلاف محکمانہ کاروائی شروع کی جائے گی ۔یا د رہے کہ لاہور پولیس کے افسران قبضہ مافیا اور بدمعاشوں کے ساتھی نکلے، پولیس میں شامل کالی بھیڑوں کی مخبری پر ہی بڑے مگرمچھ گرفتار نہ ہوسکے۔

مزیدخبریں