( 24 نیوز) مختلف ٹھیکوں میں غلط دستاویزات اور سیکورٹی چیک بائونس ہونے پردس کمپنیاں بلیک لسٹ کیں گئیں
تفصیلات کے مطابق پیپرا پنجاب نے ہیرا پھیری کرنیوالی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنیکاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بلیک لسٹ ہونے والی کمپنیوں میں ایم ایس گریٹ علی بلڈرز،ایم ایس الیکٹریکل انجینئرنگ سروس ، ایم ایس اربعین پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہیں۔
کمپنیوں کو پنجاب حکومت نے عارضی طور چند مہینوں کے لئے بلیک لسٹ کیا ہے۔ کمپنیوں نے پاکستان ریلوے ،سیف سٹی اتھارٹی ،محکمہ صحت اور سکول ایجوکیشن سمیت دیگر منصوبوں میں ہیرا پر بلیک لسٹ کیا گیاہے۔