کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر، مرتضیٰ وہاب موٹرسائیکل پر گھومتے رہے

Jan 16, 2021 | 20:34:PM

(24 نیوز)شہر قائد میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہونے کے باعث سندھ حکومت کے مشیر قانون موٹرسائیکل پر بغیر ہیلمنٹ گھومتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کے مشیر قانون مرتضی وہاب ماسک لگا کر موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے۔اس موقع پر مشیر قانون کا کہنا تھا کہ دس سال بعد موٹر سائیکل پر بیٹھنا بہت اچھا لگا۔ بلاخوف خطر بائیک پر سفر کیا ۔

مزیدخبریں