سویڈن میں کرونا ویکسین استعمال کرنے والے7 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سویڈن میں کرونا ویکسین کے استعمال کے بعد سات افراد مشتبہ طور پر ہلاک ہو نے کا انکشا ف ۔با قی مریض بھی اس ویکسین کو استعما ل کرنے سے گھبرا نے لگے۔
تفصیلا ت کے مطا بق متعددافراد کو صحت کے مسائل کا سامنا ،سویڈش میڈیکل پروڈکٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایسے نتائج کی توقع کی جا رہی تھی لیکن یہ خطرناک نہیں ہیں۔ہلاکتوں کے معاملے پرتحقیقات کی جاری ہیں۔