’’ پچھاں مڑ وے ڈھولا تیری لوڑ پے گئی“ ۔۔۔مریم نواز کانوازشریف کے نام ٹویٹ

Jan 16, 2022 | 16:02:PM

(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز نے ٹویٹر پر نواز رشریف کی ایک ٹرک پر لگی تصویر شیئر کی جس کے ساتھ پنجابی زبان کے گانے کے بول لکھے گئے تھے ”پچھاں مڑوے ڈھولا تیری لوڑ پے گئی“

 مریم نواز نے تصویر کیساتھ کیپشن میں گانے یہی بول لکھے ”پچھاں مڑوے ڈھولا تیری لوڑپے گئی “ ۔ ٹرک میں نوازشریف کی تصویر پر مزید لکھا تھا کہ ”نوازشریف زندہ باد“
یہ بھی پڑھیں:میں منی لانڈرنگ نہیں کر سکتی۔۔شیخ رشید کو پتہ ہے۔حریم شاہ کے حیران کن انکشافات

مزیدخبریں