(24 نیوز)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔
پارٹی کا جنرل کونسل اجلاس 26 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گا ،اجلاس میں پارٹی معاملات کے حوالے سے اہم مشاورت ہو گی ،اجلاس میں ملکی اور سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہو گی ،اجلاس میں ق لیگ اہم فیصلے کرے گی ،جنرل کونسل اجلاس میں ق لیگ مستقبل کی حکمت عملی طے کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ناصر کھوسہ کا عبوری وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کرنے سے انکار