(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
سابق وزیراعظم کیخلاف پی ایس اومیں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی طبیعت ناساز ہے۔ احتساب عدالت میں شاہد خاقان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کردی گئی۔
وکیل خواجہ نوید احمد کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی بیمار ہیں، شاہدخاقان عباسی اسلام آبادسےکراچی سفرنہیں کرسکتے۔ شاہد خاقان عباسی کوایک روزہ حاضری سے استثنیٰ دیاجائے۔
مزید پڑھیں:عمران خان کا الیکشن پلان کیا ہے؟اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات،وہ کون تھا؟