مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک انتقال کر گئیں

Jan 16, 2025 | 16:02:PM
مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک) مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک انتقال کر گئیں۔

 ریحانہ حسین ملک تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے تہاڑجیل میں بند رہنما یاسین ملک کی خوش دامن تھیں۔

یہ بھی پڑٖھیں:پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار کر لیا

اہلِ خانہ کے مطابق مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک  کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔