سیٹ بیک ہونے کے بعد صدر علوی کا پہلا قدم کیا ہوگا، اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں کوئی سیٹ بیک ہوا ہے تو اسے ری بلڈ کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بات پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی تنظیم کے اجلاس سے نیو جرسی میں ویڈیو لنک پر خطاب میں کہی۔ صحافی نے صدر پاکستان سے سوال کیا کہ عمران خان تو امریکی سازش کا بیانیہ دہرا رہے ہیں، ایسے میں امریکا سے تعلق بہتر بنانے سے متعلق بات انہوں نے ذاتی حیثیت میں کہی ہے یا صدر پاکستان کی حیثیت سے؟ تو عارف علوی لاجواب ہوگئے۔