ضمنی الیکشن سے ایک دن قبل ن لیگ کا بڑا سیاسی نقصان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق پنجاب میں ضمنی الیکشن سے ایک روز قبل ن لیگ کو بڑا دھچکا ملا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حکومتی اتحادی جمعیت اہلحدیث کے مقامی رہنما اور کارکن ن لیگ سے شدید نالاں ہیں، جس کی وجہ سے ن لیگ کو بڑا نقصان ہوسکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق جمعیت نے لاہور کے چار حلقوں اور خوشاب کے ایک حلقے میں لیگی امیدواروں کو بڑا دھچکا دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعیت اہلحدیث کے رہنما حکومتی پالیسیوں سے خوش نہیں ہیں۔ جس کہ دوری کی بنیادی وجہ بن رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ضمنی الیکشن ،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ