ڈی جی خان ؛ پی پی 288 سے گرفتار آزاد امیدوار علی محمد کو رہا کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان )کے حلقہ پی پی 288 سے گرفتار آزاد امیدوار علی محمد کو رہا کر دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق پی پی 288 سے آزاد امیدوارعلی محمد پر مبینہ طور پر ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ہونے کا الزام تھا جس پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے آزاد امیدوار کو گرفتار کرلیا تھاتاہم الیکشن کمیشن کے نوٹس پر علی محمد کو رہا کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ضمنی الیکشن سے ایک دن قبل ن لیگ کا بڑا سیاسی نقصان