سپریم کورٹ ؛ پی ٹی آئی کو اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر 

Jul 16, 2022 | 19:24:PM
سپریم کورٹ، پی ٹی آئی، قومی اداروں، بیانات دینے سے روکنے، اپیل سماعت کیلئے مقرر،
کیپشن: سپریم کورٹ آف پاکستان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی کو قومی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانات دینے سے روکنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس منصور علی شاہ 18 جولائی کو ان چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق قوسین فیصل ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے، درخواست گزار نے مرکزی درخواست پر اعتراضات عائد ہونے کے بعد چیمبر اپیل دائر کی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی جی خان ؛ پی پی 288 سے گرفتار آزاد امیدوار علی محمد کو رہا کردیا گیا