ہمارا مدمقابل امیدوار20 ووٹوں کے عوض موٹر سائیکل دے رہا ہے، شاہ محمود قریشی کا الزام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارا مدمقابل امیدوار20 ووٹوں کے عوض موٹر سائیکل دے رہا ہے، ن لیگی امیدوار ووٹرز کے شناختی کارڈ جمع کررہا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ پی پی 217 کی عوام نے ن لیگ کی فسطائیت کو برداشت کیا،ووٹرز اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق فیصلہ کریں گے ،انشااللہ کل حق اور سچ کی فتح ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ ؛ پی ٹی آئی کو اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر