(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارا مدمقابل امیدوار20 ووٹوں کے عوض موٹر سائیکل دے رہا ہے، ن لیگی امیدوار ووٹرز کے شناختی کارڈ جمع کررہا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ پی پی 217 کی عوام نے ن لیگ کی فسطائیت کو برداشت کیا،ووٹرز اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق فیصلہ کریں گے ،انشااللہ کل حق اور سچ کی فتح ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ ؛ پی ٹی آئی کو اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر