(24 نیوز) ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ایتھلیٹ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
پاکستان کے محمد یاسر نے ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ میں براونز میڈل جیت لیا، انہوں نے 79 اعشاریہ 97 میٹر تھرو کی، جاپان کے گینکی ڈی رینڈن نے گولڈ اور بھارت کے پرکاشا مانو نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔
یہ بھی پڑھیں: باکسر عامر خان نے بیوی فریال سے معافی مانگ لی