میٹرو بس سروس بند کر دی گئی

Jul 16, 2024 | 13:06:PM
میٹرو بس سروس بند کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( دورنایاب ) شہر لاہور میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے باعث میٹروبس سروس کو بند کر دیا گیا ہے۔

جی ایم ماس ٹرانزٹ سروس نے بتایا کہ میٹروبس سروس کل بھی محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی وجہ سے  مکمل طور پر بند رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:عائشہ جہانزیب کو شوہر نے تشدد کا نشانہ کیوں بنایا؟ وکیل نے بڑا دعویٰ کر دیا

دوسری جانب سید عزیز شاہ نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین آج اور کل مکمل طور پر بحال رہے گی جبکہ جلوسوں اور مجالس کے راستوں میں سپیڈوبس سروس کو ری روٹ کیا جائے گا۔