ایف پی سی سی آئی کی وفاقی بجٹ پر پریس کانفرنس 

Jun 16, 2021 | 12:25:PM
ایف پی سی سی آئی کی وفاقی بجٹ پر پریس کانفرنس 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایف پی سی سی صدر ناصر حیات مگوں نےپریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ وفاقی بجٹ میں ایف پی سی سی آئی کی تجاویز کو شامل نہیں کیا گیا ،  وفاقی بجٹ میں ایف پی سی سی آئی کو شدید تحفظات ہیں ، وفاقی بجٹ میں 203 اے کی ترمیم کرکے اسسسٹنٹ کمشنر کے اختیارات بڑھادیئے گئے ہیں۔

 واضح رہے کہ اسسٹینٹ کمشنر اب ٹیکس دہندہ کو کسی بھی ٹیکس کے مسئلے پر گرفتاری کے اختیارات دے دیئے جو نامنظور ہے ،ناصر حیات مگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ  جو ٹیکس نیٹ میں نہیں ان کے لئے کوئی اقدمات نہیں کئے جاتے ، ٹیکس نیٹ میں شامل افراد کو ہی ہراساں کی جارہاہے ۔