آزادکشمیر انتخابات: کالعدم تحریک لبیک پر الیکشن لڑنے پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)محکمہ داخلہ آزادجموں و کشمیر نے کالعدم تحریک لبیک کے آزادجموں وکشمیر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ،اینٹی ٹیررازم ایکٹ2014 کے تحت سیاسی و انتخابی پابندیوں پر پابندی عائد کی گئی ۔