حکومت مطالبات تسلیم کرے ورنہ۔ایف بی آر ملازمین نے بڑا اعلان کردیا

Jun 16, 2022 | 17:51:PM

(24 نیوز)فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی آر) افسران  و ملازمین نے17 جون سےقلم  چھوڑ  ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق  ایف بی آر کے عملے نے مطالبہ کیا ہےکہ پرفارمنس الاؤنس بحال کیا جائے اور ریونیو الاؤنس کی بھی منظوری دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے تگڑا شو کرنے کا اعلان کردیا

عملےکا کہنا ہےکہ ہڑتال اور مطالبات سے متعلق چیئرمین ایف بی آر کو آگاہ کر دیا ہے، مطالبات منظور نہ ہوئے تو قلم چھوڑ ہڑتال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو اسلام آباد بار سے خطاب کرنا مہنگا پڑ گیا

مزیدخبریں