سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس،عدالت نے23جون کودلائل طلب کرلئے

Jun 16, 2023 | 09:44:AM

(24نیوز)سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سےپولیس افسروں کی بریت کی درخواستوں پرسماعت،عدالت نےبریت کی درخواستوں پر 23جون کودلائل طلب کرلئے۔
انسداددہشتگردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرنےکیس کی سماعت کی،عدالت نےدیگر4ملزموں کی بریت کی درخواستوں پرمزیددلائل طلب کرلئے،سابق ایس ایس پی عمرورک کی بریت کی درخواست پر23جون کودلائل طلب کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا اعلان

مزیدخبریں