(عاشر اشفاق)عدالت نے لیہ اراضی کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ کی 27 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔
عدالتی ذرائع کے مطابق عدالت نے ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد مجید خان نیازی کی بھی 27 جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یاسمین راشد سمیت 34 ملزموں کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر فیصلہ