(اختر مجاز) میانوالی نادرا آفس میں خواتین کے لیے الگ دفتر قائم کر دیا گیا۔ میانوالی سرگودھا ڈویژن کے کسی دوسرے ضلع میں الگ دفتر قائم نہیں کیا گیا۔
میانوالی خواتین کے الگ دفتر کے قائم پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ میانوالی نادرا آفس میں تمام تر سہولیات دستیاب ہیں۔ میانوالی خواتین کے لیے الگ دفتر بنانا بہترین فیصلہ ہے۔
مزید پڑھیں: پاک افغان کو آپریشن فورم اور الخدمت فاؤنڈیشن کی مشترکہ کاوش سے افغانستان میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد
ان کا میزد کہنا تھا کہ میانوالی خواتین اپنے امور کو با آسانی نمٹا لیتی ہیں۔ میانوالی خواتین کے تمام تر مسائل خواتین افیسر ہی حل کرتی ہیں۔