جناح ہاؤس حملہ کیس ،خواتین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث ملزمان کیخلاف کیس پر سماعت ہوئی،عدالت نے 8 خواتین کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ سنا دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس پر سماعت کی ،عدالت نے خواتین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی،عدالت نے 8 خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار نے خوشخبری سنا دی