چیئرمین پی ٹی آئی نیب کی کمبائین انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان) توشہ خانہ کیس میں نیب کی کامبائین انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے چیئرمین پی ٹی آئی پیش نہیں ہوئے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کی جانب سے نیب میں جواب جمع کروادیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں نیب نے آج کے لئیے نوٹس جاری کیا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق دستاویزات لانے کی بھی ہدایت کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: سابق وفاقی وزیر حماد اظہر انٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے