شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب

Jun 16, 2023 | 17:51:PM

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے ایک بار پھر بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب انٹراپارٹی انتخابات کا انعقاد کیا گیاجس میں شہبازشریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے،ذرائع کے مطابق مریم نواز مسلم لیگ ن کی بلا مقابلہ سینئر نائب صدر منتخب ہو گئیں،احسن اقبال بلامقابلہ جنرل سیکرٹری اورمریم اورنگزیب بلا مقابلہ سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوئیں۔
انٹراپارٹی انتخابات میں عطاتارڑ بلا مقابلہ ڈپٹی سیکرٹری اوراسحاق ڈار فنانس سیکرٹری اوورسیز کے صدر منتخب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

مزیدخبریں