انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ؛ آصف ہزارہ نے تھائی باکسر شکست دیدی

Jun 16, 2023 | 21:45:PM

This browser does not support the video element.

(24 نیوز)انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں آصف ہزارہ نے باکسنگ فائٹ جیت لی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آصف ہزارہ اور تھائی لینڈ کے سیمن کے درمیان میلبرن پویلین باکسنگ اریینا میں میچ ہوا، جس میں آصف ہزارہ نے تھائی لینڈ کے باکسر سیمن کو شکست دے دی،آصف ہزارہ نے سپر فلائی ویٹ 52 کلوگرام کی کیٹیگری میں کامیابی حاصل کی، آصف ہزارہ کی کامیابی پر پاکستانی کمیونٹی نے باکسنگ ایرینا میں جشن منایا۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی

مزیدخبریں