لالی ووڈ فلم منجو ماریہ کے متعدد سینز پر اعتراضات، عید پر ریلیز روک دی گئی

Jun 16, 2024 | 00:21:AM

(زین مدنی)پنجاب فلم سنسر بورڈ نے لالی ووڈ فلم منجو ماریہ کو فل بورڈ کردیا۔ 

فلم میں متعدد سینز پر اعتراضات اٹھا دئیے جس کی وجہ سے فلم عید الاضحی پر ریلیز نہیں ہوسکے گی ،فلم منجو ماریہ کی کاسٹ میں اسد علی ،کرن کاظمی اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

مزیدخبریں