پنجاب فلم سنسر بورڈ نےچائینز فلم ایجنٹ 86 کو پاس کر دیا، جلد ریلیز ہونے کیلئے تیار

Jun 16, 2024 | 19:02:PM

(زین مدنی ) پنجاب فلم کے سنسر بورڈ نے چائنیز فلم ایجنٹ 86 کو پاس کردیا ، فلم عید الاضحی کے روز سے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ 

چائنیز فلم ا یجنٹ 86 کو پاکستان میں ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کے پاس ہیں ،فلم ایکشن سے بھرپور ہے اور پہلا موقع ہے کہ چائنیز فلم بھی سینماؤں میں ریلیز کی جا رہی ہے ، فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:بھارتی پنجابی فلم ’ جٹ اینڈ جولیٹ 3‘ لاہور سمیت ملک بھر میں ریلیز ہوگی

مزیدخبریں